ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اردن سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كورسز قرآن كريم كے حفظ ، احكام تجويد اور قرأت كی تعليم پر مشتمل ہیں جو اردن يونيورسٹی میں مفت منعقد كیے جا رہے ہیں ۔
1اسی طرح مذكورہ يونيورسٹی نے اپنے تعليمی پروگراموں كے سلسلے كو جاری ركھتے ہوئے عربی اور انگلش زبان كے تعليمی كورسز بھی منعقد كیے ہیں ۔
يونيورسٹی كے اسلامی – ثقافتی مركز كے حكام نے قرآن كريم كے تعليمی كورسز اور قرآنی مقابلوں كے انعقاد میں تعاون كے لیے مسلمان مفكرين كو دعوت دی ہے ۔
1101525