اٹالين پارليمنٹ كے اسلام دشمن ركن نے يورپی يونين سے گستاخانہ فلم كی حمايت كا تقاضا كيا ہے

IQNA

20:16 - September 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2415502

اٹالين پارليمنٹ كے اسلام دشمن ركن نے يورپی يونين سے گستاخانہ فلم كی حمايت كا تقاضا كيا ہے

بين الاقوامی: اٹالين پارليمنٹ كے اسلام دشمن ركن نے يورپی يونين سے گستاخانہ فلم كی حمايت كا تقاضا كيا ہے ۔

ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے wmarrkech كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اٹالين پارليمنٹ میں اسلام دشمن نمايندہ ماريو بور گزير نے خطاب كرتے ہوئے يورپی يونين سے تقاضا كيا ہے كہ وہ آزادی بيان كے مطابق امريكہ میں دكھائی جانے والی فلم كی حمايت كا اعلان كرے۔ اس نمايندے نے اعلان كيا ہے كہ میں پوری كوشش كروں گا كہ يورپی يونين پوری طرح امداد كرے تاكہ اس فلم كی دنيا بھر میں نمائش كی جاسكے ۔
واضح رہے كہ اس قبل سے جب ڈنمارك میں رسول خدا (ص) كی توہين پر مبنی كارٹون شائع ہوئے تھے۔ اس وقت ڈنمارك كی پارليمنٹ میں ايك نمايندہ اس حال میں داخل ہوا تھا كہ اس نے ان نازيبا كارٹون پر مشتمل شرٹ پہن ركھی تھی ۔
1101064
نظرات بینندگان
captcha