جنوبی افريقا كے دارالحكومت میں "قرآن كريم كا ادراك : معجزے كا تجربہ" كے عنوان سے تعليمی كورس كا آغاز

IQNA

23:04 - September 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2415570

جنوبی افريقا كے دارالحكومت میں "قرآن كريم كا ادراك : معجزے كا تجربہ" كے عنوان سے تعليمی كورس كا آغاز

بين الاقوامی گروپ :جنوبی افريقا كے دارالحكومت كيپ ٹاؤن میں واقع مسجد میں "قرآن كريم كا ادراك : معجزے كا تجربہ :معجزے كا تجربہ" كے عنوان سے تعليمی كورس كا آغاز كيا جائے گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «CTME»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس كورس كی كلاسیں ہر منگل كو منعقد كی جائیں اور یہ ۱۰ ہفتوں تك جاری رہے گا ۔
واضح رہے كہ مذكورہ تعليمی كورس كے دوران قرآن كی ۱۵ سورتوں كی مختصر تفسيراور قرآن كے پہلے تين پاروں كی تعليم كے ساتھ ساتھ قرآن كريم كے حوالے سے سوال و جواب كی محفلیں اور تعليمی فلموں میں نمائش كا اہتمام بھی كيا جائے گا ۔
1090667
نظرات بینندگان
captcha