اسلامی ممالك كو ايرانی سياست كی پيروی كرنی چاہیے : حجۃ الاسلام مسلمانی

IQNA

اسلامی ممالك كو ايرانی سياست كی پيروی كرنی چاہیے : حجۃ الاسلام مسلمانی

23:46 - September 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2416004
بين الاقوامی : تمام اسلامی مالك كو چاہیے كے امريكہ كی اسلام دشمن پاليسی كا مقابلہ كرنے كے لیے ايران كی پيروی كریں ۔
لبنان كے نامور قاری جناب علی محمد مسلمانی نے خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ رسول خدا (ص) كی اہانت سے تمام مسلمانوں كے قلوب مجروح ہوئے ہیں انہوں نے كہا كہ رسول خدا (ص) كی زندگی میں ہی ان پر جادو كی تہمت لگائی گئی لبنانی قاری نے كہا كہ امريكہ كی اسلام دشمن پاليسی كا مقابلہ كرنے كے لیے ضروری ہے كہ تمام اسلامی ممالك ايران كی پيروی كریں شيخ مسلمانی نے كہا ہے كہ تبريز میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلے انتہائی كامياب تھے اور اس سے نوجوانوں میں قرآن شناسی كا جذبہ پيدا ہو گا اور قرآنی كلچر كو فروغ دينے میں امداد ملے گی ۔
1102059

نظرات بینندگان
captcha