لبنان كے نامور قاری جناب علی محمد مسلمانی نے خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ رسول خدا (ص) كی اہانت سے تمام مسلمانوں كے قلوب مجروح ہوئے ہیں انہوں نے كہا كہ رسول خدا (ص) كی زندگی میں ہی ان پر جادو كی تہمت لگائی گئی لبنانی قاری نے كہا كہ امريكہ كی اسلام دشمن پاليسی كا مقابلہ كرنے كے لیے ضروری ہے كہ تمام اسلامی ممالك ايران كی پيروی كریں شيخ مسلمانی نے كہا ہے كہ تبريز میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلے انتہائی كامياب تھے اور اس سے نوجوانوں میں قرآن شناسی كا جذبہ پيدا ہو گا اور قرآنی كلچر كو فروغ دينے میں امداد ملے گی ۔
1102059