بين الاقوامی گروپ : درحالنكہ عراق كے سابق صدر كا معاون اور قريبی ساتھی طارق الہاشمی ملك سے فرار ہوكر تركی میں پناہ گزين ہے ، سياسی ذرائع نے خبر دی ہے كہ خليج فارس كے ايك ملك كی جانب سے اس كا نام اسلامی تعاون تنظيم كے جنرل سيكرٹری كے اميدوار كے طور پر پيش كيا گيا ہے ۔