ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، كچھ دير پہلے تہران كے ميلاد ٹاور كے ہال میں قائد انقلاب كے مشير اور مجمع اسلامی بيداری كے سيكرٹری جنرل علی اكبر ولايتی اور بعض ديگر حكام كی موجودگی میں عالمی اجلاس(اسلامی بيداری اور خواتين) كی اختتامیہ تقريب كا آغاز ہوا ہے ۔
واضح رہے كہ اس تقريب كےدوران ، صدر كی تعليمی معاون اور ايجوكيشنل فاؤنڈيشن كی صدر نسرين سلطان خواہ اور مجع اسلامی بيداری كے سيكرٹری جنرل علی اكبر ولايتی خطاب كریں گے ۔
1050925