سوڈان ؛ "حركت اسلامی" سيمينار كا انعقاد

IQNA

سوڈان ؛ "حركت اسلامی" سيمينار كا انعقاد

14:39 - November 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2448856
بين الاقوامی گروپ: خرطوم میں آج 15 نومبر كو پہلا "حركت اسلامی" سيمينار شروع ہو رہا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "afriqueexpansion" سے نقل كيا ہے كہ جماعت "حركت اسلامی" سوڈان، كہ جس میں اس ملك كی نيشنل كانگريس كے سربراہان كا تعلق اسی گروپ سے ہے، جمعرات 15 نومبر 2012ء كو ہزاروں كی تعداد میں اپنے پيروكاروں كے ساتھ خرطوم میں اجتماع كررہے ہیں۔
یہ اجتماع تين دن تك جاری رہے گا۔ اور اس دوران حركت اسلامی كی سرگرميوں، كاميابيوں، ناكاميوں اور آنے والے پروگرامز كے بارے میں بحث كی جائے گی۔
جنبش اسلامی سوڈان كے زيادہ تر اراكين نے اس ملك كی معاشی حيثيت اور وسيع پيمانے پر كرپشن كا اعلان كيا ہے۔ تاكہ جتنا جلدی ہوسكے سوڈان حكومت فسادی حالات سے بچ سكے۔
اسی طرح اس اجتماع كا اصلی مقصد نيشنل كانگريس كے سربراہ كا انتخاب ہونا ہے جو كہ عمر البشير كہ جو 2013ء تك اپنے عہدے سے بركنار ہوجائیں گے۔
1137510
نظرات بینندگان
captcha