اسلامی بيداری كے اجلاس كيلئے پريس كانفرنس كا انعقاد

IQNA

اسلامی بيداری كے اجلاس كيلئے پريس كانفرنس كا انعقاد

19:21 - December 01, 2012
خبر کا کوڈ: 2456613
بين الاقوامی گروپ: اسلامی بيداری اور عالم اسلام كی يونيورسٹيز كے اساتذہ كے اجلاس كيلئے پريس كانفرنس كل 2 دسمبر كو اسلامی آرٹ تنظيم كے ہال میں منعقد ہورہی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ اجلاس مقامی وقت كے مطابق صبح ساڑھے نو بجے تہران میں منعقد ہورہا ہے اس اجلاس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ سيد علی خامنہ كے دفتر كے بين الاقوامی امور میں مشير علی اكبر ولايتی اور اسلامی بيداری كی عالمی اسمبلی كے سيكرٹری جنرل شركت كریں گے۔
یہ پريس كانفرنس اسلامی آرٹ تنظيم كے ہال میں منعقد ہورہی ہے۔ جبكہ اس كا اجلاس 10 اور 11 دسمبر كو تہران میں منعقد ہوگا۔
1145766
نظرات بینندگان
captcha