ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے روزنامہ اخبار "The News" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان احتجاجی مظاہرہ كرنے والوں نے ہاتھوں میں پلے كارڈز اٹھا ركھے تھے جن پر "شيعوں كا قتل عام بند كرو"، "دہشت گردوں كا سزا دو" اور "دہشت گردی كے جواب میں سكوت ظلم ہے"، لكھا ہوا تھا۔
مظاہرين نے دہشت گردوں كے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ مجلس وحدت مسلمين كی سيكرٹری جنرل زہرا نجفی نے كراچی میں مختلف قسم كی وارداتوں میں شيعہ خواتين كے قتل كی مذمت كی۔
اس نے اس دہشت گردی كے جواب میں سماج كی خاموشی كی بھی مذمت كی۔
1150640