تنزانيا ؛ "مشرقی افريقا میں اسلامی تمدن كی تاريخ" كے عنوان سے كانفرنس كا ميزبان

IQNA

تنزانيا ؛ "مشرقی افريقا میں اسلامی تمدن كی تاريخ" كے عنوان سے كانفرنس كا ميزبان

23:43 - December 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2465681
بين الاقوامی گروپ : ۳ سے ٦ نومبر ۲۰۱۳ تك جمہوریہ تنزانيا كے جزيرے "زنگبار" میں "مشرقی افريقا میں اسلامی تمدن كی تاريخ" كے عنوان سے كانفرنس منعقد كی جائے گی۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «IRCICA»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ مذكورہ كانفرنس اسلامی تعاون تنظيم سے وابستہ اسلامی ہنر، ثقافت اور تاريخ كے تحقيقاتی سينٹر ، عمان كے قومی دستاويز سينٹر اور رنگباز يونيورسٹی كی كوششوں سے منعقد كی جائے گی ۔
واضح رہے كہ افريقا مسلمان مہاجرين كی پہلی منزل تھی جب مسلمانوں نے اتھوپيا پر حمكرانی كے لیے مكہ كو ترك كيا تھا اور اس كے بعد اب تك مشرقی افريقا كے ساحلی علاقوں میں مسلمان مہاجرين كی آمد و رفت جاری رہی ہے جن میں مسلمان تاجر اور مبلغين بھی شامل تھے جنہوں نے مركزی افريقا كا سفر كيا ہے ۔
1155084
نظرات بینندگان
captcha