ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Islamophobia Watch»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ ہر سال كرسمس كے موقع پر اسرائيلی وزير اعظم نيتن ياہو كی جانب سے دنيا بھر كے مسيحيوں كے نام جاری ہونے والے اس پيغام كا ہدف ان كے لیے عمومی حكمت عملی كا تعين كرنا ہے ۔
گزشتہ سال اپنے پيغام میں نيتن ياہو نے اعلان كيا تھا كہ مشرق وسطی میں مسيحی برادری كے ساتھ امتيازی سلوك معمول بن چكا ہے اور ان كو كسی قسم كا تحفظ حاصل نہیں ہے ۔
1160446