ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «europalestine»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۱۵ دسمبر كو فرانس كے بڑے شہروں میں فلسطينی عوام كی حمايت اور غزہ كے گرد اسرائيلی محاصرے كے خلاف احتجاج كے لیے ريلياں نكالی جائیں گی ۔
ان ريليوں كے دوران فرانسوی مسلمان جمع ہو كر غزہ كے مظلوم عوام كے ساتھ محبت اور يكجہتی كا اظہار كریں گے جو پچھلے ٦ سال سے اسرائيلی محاصرے میں مصيبتیں جھيل رہے ہیں اسی طرح دو ملين سے زائد فلسطينيوں پر ہونے مظالم كے ساتھ ساتھ غذا اور ادويات كی كمی سے پيدا ہونے والی ناگفتہ بہ حالت كی مذمت كریں گے ۔
1152215