بين الاقوامی گروپ : شام كے صدر نے آج ۷ جنوری كو اپنے خطاب كے دوران شام میں جاری بحران كے بارے میں ايرانی موقف كی قدر دانی كرتے ہوئے زور ديا : شام میں آج جس چيز كا مشاہدہ كيا جا رہا ہے درحقيقت حكومت اور اس كے مخالفين كے درميان جنگ نہیں ہے بلكہ یہ جنگ شام اور اس كے دشمنوں كے درميان ہے ۔