ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «The News Tribe»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ برطانیہ میں مقيم اس مسلمان فيملی نے دو سال پہلے بھی ايك دوسرے سكول كی جانب سے بیٹی كے حجاب پر پابندی عائد كرنے كے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا ليكن عدالت نے ان کی شكايت كو رد كرديا تھا جس كے بعد انہوں نے مجبور ہو كر اس طالبہ كو سينٹ كيريان میں داخلہ دلوايا تھا ۔
حال ہی میں سیںٹ كپريان سكول نے بھی اس طالبہ كے حجاب پر پابندی عائد كی ہے جس كے بعد والدين نے بیٹِی کے دفاع کے لیے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کیا ہے ۔
1168383