IQNA

23:13 - January 25, 2013
خبر کا کوڈ: 2485795
بين الاقوامی گروپ : آئندہ سال مدينہ منورہ میں "قرآن كريم كی نشر واشاعت ؛ حقيقت اور توقعات" كے عنوان سے منعقد ہونے والے سيمينار كے ضمن میں دنيا بھر میں موجود نارد تاريخی قرآنی نسخوں كے مجموعے پر مشتمل نمائش منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے سعودی عرب سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "الرياض" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی عرب كے "ملك فہد" نشر واشاعت كمپليكس كے سيكرٹری جنرل ""محمد بن شديد العوفی نے خيال ظاہر كيا : "قرآن كريم كی نشر واشاعت؛ حقيقت اور توقعات" نامی یہ سيمينار تاريخی اور قديمی نادر قرآنی نسخوں كی نمائش كے ساتھ مدينہ منورہ میں منعقد كيا جائے گا ۔
انہوں نے مزيد كہا :یہ نمائش مدينہ كے سيمينار كو جالب تر بنانے كے لیے منعقد كی جائے گی ۔
1174053
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: