ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے سعودی عرب سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "الرياض" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی عرب كے "ملك فہد" نشر واشاعت كمپليكس كے سيكرٹری جنرل ""محمد بن شديد العوفی نے خيال ظاہر كيا : "قرآن كريم كی نشر واشاعت؛ حقيقت اور توقعات" نامی یہ سيمينار تاريخی اور قديمی نادر قرآنی نسخوں كی نمائش كے ساتھ مدينہ منورہ میں منعقد كيا جائے گا ۔
انہوں نے مزيد كہا :یہ نمائش مدينہ كے سيمينار كو جالب تر بنانے كے لیے منعقد كی جائے گی ۔
1174053