ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «saphirnews»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ آج ۲٦ جنوری كو ميلاد رسول اكرم (ص) كی مناسبت سے پيرس كے نواح میں واقع "مہ سور سن" نامی مسجد میں "محمد(ص) ؛ پيغمبر اور نمونہ عمل " كے عنوان سے كانفرنس منعقد كی گئی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ كانفرنس مقامی وقت كے مطابق ، شام ۵:۴۰ سے ۷:۳۰ تك منعقد كی گئی ہے جس میں فرانس كے مذہبی رہنماؤں نے رسول كريم(ص) كی زندگی كے بارے میں وضاحت پيش كی ہے ۔
1178135