بحرين كی جمعيت "الوفاق" كی جانب سے عراق اور پاكستان میں بم دھماكوں كی پرزور مذمت

IQNA

22:45 - February 20, 2013
خبر کا کوڈ: 2500106

بحرين كی جمعيت "الوفاق" كی جانب سے عراق اور پاكستان میں بم دھماكوں كی پرزور مذمت

بين الاقوامی گروپ : بحرين كی قومی جماعت "الوفاق" نے پاكستان اور عراق میں شيعہ مسلمانوں كے خلاف دہشت گردانہ كاروائيوں كی پرزور مذمت كی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "الصوت المنامہ" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ بحرين كی قومی جماعت "الوفاق" نے ايك بيان كے ذريعے بغداد میں بم دھماكوں كی پرزور مذمت كرتے ہوئے اعلان كيا : بے گناہ افراد کے وحشیانہ قتل عام كی نسبت كسی عنوان سے بھی دين اور انسانيت كی طرف نہیں دی جا سكتی كيونكہ ان اقدامات كا فكری منبع عقل اور تدبر سے دور انتہا پسندی پر مبنی ہے ۔
الوفاق نے پاكستان اور عراق كی عوام كو تعزيت پيش كرتے ہوئے ان اقدامات كو انسانی بے راوی قرار ديا اوران انسانيت سوز جرائم كے سدباب كے لیے پختہ موقف اختيا كرنے پر زور ديا ہے ۔
1192021
نظرات بینندگان
captcha