لندن يونيورسٹی میں "قرآن كريم میں عشق كا مفہوم" نامی تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

لندن يونيورسٹی میں "قرآن كريم میں عشق كا مفہوم" نامی تعليمی وركشاپ كا انعقاد

22:25 - February 21, 2013
خبر کا کوڈ: 2500326
بين الاقوامی گروپ : ۹ مارچ كو لندن يونيورسٹی كے "برك بيكBirkbeck" كالج میں "قرن كريم میں عشق كا مفہوم" كے عنوان سے تعليمی وركشاپ منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «IslamicCourses»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ اس تعليمی وركشاپ كے دوران فلسفہ كے استاد "غزی بن محمد" ، كمبرج يونيورسٹی كے شعبہ اسلامی مطالعات كے استاد "عبد الحكيم مراد" اور اردنی شہزادے كی كتاب "الحب فی القرآن : قرآن كريم میں عشق" كی رونمائی كی جائے گی ۔
واضح رہے كہ مذكورہ كتاب كے مصنفين اس وركشاپ كے دوران قرآن میں عشق كے مفہوم پر روشنی ڈالتے ہوئے اس كتاب كا مختصر جائزہ لیں گے اور نشست كے آخر پر حاضرين كے سوالوں كے جواب دیں گے ۔
1192184
نظرات بینندگان
captcha