ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے معا نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اليكٹرانك قرآنی نسخے اردن كے شاہی محل كے تعاون سے فلسطينی يتيم بچوں كے درميان تقسيم كیے گئے ہیں ۔
مذكورہ انجمن كے صدر محمد ابومرعی نے خيال ظاہر كيا : مستقبل قريب میں فلسطينی يتيم بچوں اور ديگر طبقوں كی تعليم و تربيت كے لیے جديد ترين ٹيكنالوجوی كا بندوبست كيا جائے گا ۔
رپورٹ كے مطابق ، فلسطينی يتيم بچوں نے الوئام خيراتی انجمن كے اس كام پر شكریہ ادا كيا اور انجمن كے اراكين كی قدردانی كی ہے ۔
1203944