ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) اطلاع رساں ويب سائیٹ «OnIslam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كانفرنس آسٹريليا كی اسلامی تعليمی و تحقيقاتی اكیڈمی IREA كی كوششوں سے مسلمانوں اور ديگر اديان كے پيروكاروں كے درميان تعلقات برقرار كرنے كے لیے منعقد كی جائے گی ۔
اس تين روزہ كانفرنس كے دوران دنيا بھر كے اسلامی اداروں كے نمائندے شركت كریں گے ۔
واضح رہے كہ ہزاروں كی تعداد میں رضاكاروں نے اس عظيم كانفرنس كے انعقاد میں تعاون كيا ہے جس كا ہدف عام لوگوں كو تعليم دينے كے ساتھ ساتھ اديان كے پيروكاروں كے درميان فاصلوں كو كم كرنا ہے ۔
1203936