IQNA

22:19 - March 14, 2013
خبر کا کوڈ: 2511258
بين الاقوامی گروپ : عراق كے صوبے كردستان كے شہر سليمانیہ میں بين الاقوامی حفظ ق قرائت قرآن كريم مقابلوں كا پہلا مرحلہ منعقد كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) اطلاع رساں ويب سائیٹ «Kurd Press»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں عراق كے قاريوں اور حفاظ سميت الجزائر ، مصر ، بنگلا ديش اورايران كے نمائندے بھی شركت كررہے ہیں ۔
یہ مقابلے سليمانیہ كی لوكل گورنمنٹ كی كوششوں اور صوبائی محكہ اوقاف كے تعاون سے منعقد كیے جارہے ہیں ۔
واضح رہے كہ كردستان میں تسلسل كے ساتھ منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا ہدف كردی مسلمانوں كے درميان اسلامی معارف اور قرآنی ثقافت كو فروغ دينا ہے ۔
11 مارچ سے سليمانیہ كی آرٹ گيلری میں شروع ہونے والے یہ مقابلے آج اپنے اختتام كو پہنچے گیں ۔
1203766
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: