بين الاقوامی گروپ : حضرت فاطمہ زہرا(ع)ايك ايسے خاندان سے تعلق ركھتی ہیں جن كے والد ختم الرسل (ص) جبكہ شوہر اور بیٹے امت اسلامیہ كے امام ہیں ، اور ان كی اسی پہچان كے بدولت بشری نقطہ نگاہ سے ان كی حقيقی شناخت نا ممكن ہے اس بنا پر پيغمبر اسلام (ص) كی صاحبزادی سیدہ زہرا(ع) كے مقام کے ادراک کا واحد راستہ آيات قرآن كريم اور احاديث ہیں ۔