ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ«ajib»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ فرانس کے پرائیویٹ اداروں اور مراکز میں ہر قسم کی مذہبی علامتوں کو ممنوع قرار دینے پر مبنی ایک قانون کی منظوری کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان کے ذریعے اس قانون کی مخالفت کا اعلان کیا ہے ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس کی ایک کمپنی سے حجاب استعمال کرنے کے جرم میں مسلمان خاتوں کو کام سے نکالنے کے حکم کے خلاف فرانسیسی عدالت کے ردعمل کی تایید کرتے ہوئے صدر فرانسو اولانڈ کے حجاب مخالف بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
1211971