جامع الازہر میں "فلسطينی قيدی ؛ غم اور اميد" كے عنوان سے فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

جامع الازہر میں "فلسطينی قيدی ؛ غم اور اميد" كے عنوان سے فيسٹيول كا انعقاد

23:12 - April 16, 2013
خبر کا کوڈ: 2519949
بين الاقوامی گروپ : ۱۵ اپريل كو جامع الازہر كے طلبا يونين كی كوششوں سے "فلسطينی قيدی ؛ غم اور اميد" كے عنوان سے فيسٹيول منعقد كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے مصر سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "اليوم السابع" ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ فيسٹيول فلسطين اور قدس كی حمايت كے لیے قائم عالمی الائنس اور بيت المقدس اكیڈمی كے تعاون سے مقامی وقت كے مطابق دن ۱۲ بجے سے شام ٦ بجےتك منعقد كيا گيا ہے ۔
مصر كے شہر منصورہ كے اصول دين كالج كے سربراہ "عبد الرحمان البر"، حماس كے نائب صدر "موسی ابو مرزوق" ، اسرائيلی جيلوں سے رہائی پانے والی فلسطينی قيدی "عبد الرحمان شديد" اور فلسطينی مسائل كے ماہر "امل خليفہ" نے اس فيسٹيول میں شركت كی ہے ۔
1212870
نظرات بینندگان
captcha