مسجدالاقصی پر صھیونی رکاوٹوں کے خلاف تیونس میں دھرنا

IQNA

مسجدالاقصی پر صھیونی رکاوٹوں کے خلاف تیونس میں دھرنا

11:53 - November 24, 2014
خبر کا کوڈ: 2611134
بین الاقوامی گروپ: تیونس کے شہر تاتوئین میں سینکڑوں لوگوں نے صھیونی مزاحمتوں کے خلاف دھرنا دیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے Directinfo، کے مطابق صھیونی رکاوٹوں کے خلاف دھرنے کا اہتمام انجمن دوستان بیت المقدس کی جانب سے کیا گیا تھا ۔
شرکاء دھرنا فلسطین کی حمایت اور مقبوضہ علاقوں کی واپسی کا مطالبہ کررہے تھے
مظاہرین  فلسطینی پرچم اٹھا کر عالم اسلام کی لیڈروں کی خاموشی کے خلاف نعرے بھی لگارہے تھے
انجمن بیت المقدس کے سربراہ «بوبکر سوید» نے مظاہرین سے خطاب میں فلسطین کی حمایت اور اسلامی مقدس مقامات کی حفاظت پر تاکید کی۔

1476526

ٹیگس: فلسطین ، دھرنا ، قدس
نظرات بینندگان
captcha