ایکنا: شیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام عید کے دن شھدا، زخمی اور قیدی گھرانوں کی خبر لیں۔
خبر کا کوڈ: 3518585 تاریخ اشاعت : 2025/06/02
ایکنا: دنیا کے مختف ممالک میں عالمی قدس ڈے پر عوام نے مظاہروں اور ریلیوں کی شکل میں فلسطین سے یکجہتی کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3518241 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
بیٹی شهید نصرالله:
ایکنا: زینب نصرالله کا کہنا تھا: آزادی قدس شریف عظیم ترین ہدف ہے اور خدا کی مدد سے یہ پورا ہوکر رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518239 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
ایرانی اسہیکر قدس ریلی سے:
ایکنا: ایرانی اسپیکر نے تھران میں عالمی قدس ڈے پر عظیم الشأن ریلی سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ جہاں ظلم کا بازار گرم ہے اس بات کا متقاضی ہے کہ دنیا عالمی غاصبانہ نظام کے خاتمے کو اولویت بنالے.
خبر کا کوڈ: 3518238 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
ایکنا رپورٹ:
ایکنا: مقررین نے امت مسلمہ کی وحدت اور قدس کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518237 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
ایکنا: قدس ڈے پوسٹر عالمی تقریب مذاہب اسلامی کونسل کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518222 تاریخ اشاعت : 2025/03/26
رمضان شریف:
ایکنا: قدس کمیٹی سربراہ کے مطابق امام خمینی کے فرمان پر قدس کے دن نے صہیونی سازش کو کامیاب ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518216 تاریخ اشاعت : 2025/03/25
ایکنا: پوری زندگی فلسطین کے لیے لڑنے والے شہید کو قدس کی مٹی کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518037 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
دشمن قیدیوں کے چھٹے گروپ کی آزادی پر؛
ایکنا: حماس نے اعلان کیا کہ قدس و مسجد الاقصی تصاویر اور عوام کی عظیم شرکت نے پیغام دیا کہ قدس اور الاقصی ہمارے لیے ریڈلائن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517992 تاریخ اشاعت : 2025/02/16
ایکنا: مسجد الشیاح واقع محله جبل المکبر جو مشرقی قدس میں واقع ہے صہیونی فورسز کے ہاتھوں تباہ کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517497 تاریخ اشاعت : 2024/11/21
ایکنا: وزارت اوقاف اردن نے اسلامی ممالک سے کہا ہے کہ قدس میں مسلم عیسائی تشخص کو مٹانے کی سازش سے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517054 تاریخ اشاعت : 2024/09/07
جنرل سیکریٹری نُجَباء نے امام خمینی(ره) کی جانب سے یوم قدس کے اعلان کو مقاومتی گروپوں کے لیے روڑ میپ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516516 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
سیمینار«غزه؛ مظلوم مزاحمت» کی تاکید:
ایکنا: سیمینار «غزه؛ مظلوم مزاحمت» کے مقررین نے مسئلہ فلسطین کو اہم ترین قرار دیتے ہوئے علما سے کہا کہ وہ اس باعزت جنگ میں شامل ہوجائیں۔
خبر کا کوڈ: 3516505 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
ایکنا: ادارہ اوقاف و م قدس ات اسلامی قدس نے عربی اور اسلامی ممالک کی غفلت کے سبب مسجد الاقصی کو درپیش خطرات سے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516304 تاریخ اشاعت : 2024/04/30
ایکنا: حزبالله لبنان نے شب قدر کے خطاب میں امت مسلمہ کو عالمی یوم قدس میں غزہ کی حمایت میں نکلنے کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3516133 تاریخ اشاعت : 2024/03/31
ایکنا: حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب شھر کے ثقافتی ہال میں منعقد کی گیی جہاں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515802 تاریخ اشاعت : 2024/02/05
ایکنا غزہ: قدس ہاسپٹل میں چار سو بیماروں کے علاوہ بارہ ہزار بچے اور خواتین پناہ لیے ہویے ہیں اور اسرائیل نے اس ہسپتال کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515152 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا قدس : اسرائیل میں اعتراضات اور ایک داخلی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا فلسطین سے یہودیوں کی ریورس ہجرت کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514832 تاریخ اشاعت : 2023/08/25
ایکنا قدس : حماس سے وابستہ گروپ نے جنین اور فلسطین کے حوالے سے کسی بھی مہم جوئی بارے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514803 تاریخ اشاعت : 2023/08/20
تحریک جهاد اسلامی فلسطین:
ایکنا قدس : مشرقی قدس میں جوان فلسطینی کی کارروائی کے بعد تحریک جھاد اسلامی نے بیان میں کہا ہے کہ ظلم کا سلسلہ جاری رہے تو دشمن پر جہنم کا دروازہ کھل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514717 تاریخ اشاعت : 2023/08/04