اوباما کے مشیر کا ترکی میں مذہبی مقامات کا دورہ

IQNA

اوباما کے مشیر کا ترکی میں مذہبی مقامات کا دورہ

9:05 - November 25, 2014
خبر کا کوڈ: 2611481
بین الاقوامی گروپ: جوبائیڈن نے ترکی دورے کے اخری دن مذہبی مقامات کا دورہ کیا

ایکنا نیوز- ترک چینل TRT  کے مطابق جوبایڈن نے ترک اسقف بارتولوموس سے «پاتریکخانه یونانی فنر استانبول»
میں ملاقات کی اور ادیان کے درمیان وحدت پر زور دیا
انہوں نے ملاقات کے بعد اپنی زوجہ کے ہمراہ ایایورگی کلیسا کا دورہ کیا اور بعد میں سلیمانیہ مسجد بھی گئے
امریکی صدر کے مشیر  مذہبی مقامات کے دورے کے بعد امریکہ کے لیے روانہ ہوا
قابل ذکر ہے کہ جوبایڈن نے گذشتہ روز ترک صدر طیب اردگان سے استنبول میں ملاقات کی اور عراق،شام اور داعش کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ جوبایڈن نے کہا کہ داعش کے خطرات اور شام و عراق کے حوالے سے ترکی اور امریکہ میں اتفاق نظر پایا جاتا ہے۔

2611087

ٹیگس: امریکہ ، صدر ، ترکی
نظرات بینندگان
captcha