ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Aberdeenmosque» کے مطابق تین روزہ سیمینار مراکش کے اسلامی فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے جو جمعے کے دن سے جاری تھا
اس سیمینار میں دلچسپ قرآنی داستان، پیغمبروں کی داستان، مختلف گذشتہ قوموں کے واقعے، انبیاء کی خدمت اور ہدایت ورہنمایی وغیرہ پر تبادلے خیال کیا گیا۔