جاپان؛ مقابلہ قرآت اور حفظ قرآن مجید کا انعقاد

IQNA

جاپان؛ مقابلہ قرآت اور حفظ قرآن مجید کا انعقاد

12:09 - December 29, 2014
خبر کا کوڈ: 2646895
بین الاقوامی گروپ: پندرہواں مقابلہ حفظ و قرآت بدھ اکتیس دسمبر کے دن ٹوکیو میں منعقد ہوگا

ایکنا نیوز – اطلاع رساں ادارے «panorientnews.com» کے مطابق اسلامی تحقیقی مرکز کے تعاون سے مقابلہ حفظ و قرآت ہیرو شہر میں منعقد کیا جا رہا ہے
مقابلوں کے انعقاد میں عالمی انجمن حفظ قرآن مجید کا تعاون بھی حاصل ہے ان مقابلوں میں نوجوان اور سنیر حضرات دونوں شامل ہوں گے
ایک سے زیادہ سورہ، نصف قرآن، ایک پارہ ، دو اور پانچ پارے اور مکمل قرآن مجید کا مقابلہ پروگرام میں شامل ہے ۔
پوزیشن لینے والوں کو حج سفر کا انعام دیا جائے گا اور نوجوانوں کے مقابلے میں کامیاب نوجوان، سرپرست کے ساتھ حج پر جاسکے گا
مقابلوں میں تواشیح خوانی کو بھی شامل کیا گیا ہے 
جاپان اسلامی مرکز نے جاپان کے مسلمانوں سے ان مقابلوں میں شرکت  اور انعامات میں تعاون کی اپیل کی ہے.

2645809

ٹیگس: جاپان ، قرآن ، مقابلہ
نظرات بینندگان
captcha