پاکستان؛ شہداء علمدار روڈ کی برسی پر پروگرام کا انعقاد

IQNA

پاکستان؛ شہداء علمدار روڈ کی برسی پر پروگرام کا انعقاد

10:00 - January 07, 2015
خبر کا کوڈ: 2681963
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہداء چوک پر۱۰ جنوری کو پروگرام منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- شہدایے علمدار روڑ کی برسی کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کوئٹہ علمدار روڑ میں دس جنوری کو پروگرام منعقد ہوگا جسمیں پاکستان سے نامور علماء کی شرکت متوقع ہے
شب شہداء کے عنوان سے پروگرام شہادت امام حسن مجتبی(ع) اور رحلت رسول اکرم(ص) کی رات علمدار روڑ میں شہید ہونے والے اور زائرین امام حسین(ع) جو مستونگ میں شہید کردیے گئے تھے کی یاد میں منعقد کیا گیا ہے
پروگرام دس جنوری کو ساڑھے چھ بجے شہداء چوک پر منعقد ہوگا جسمیں علامہ اعجاز بہشتی اور دیگر خطاب فرمائیں گے۔
تمام مومنین اور مومنات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha