بعض سیکورٹی شہداء کے خاندان کے افراد نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت آیتالله خامنهای رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517361 تاریخ اشاعت : 2024/10/29
فلسطینی تجزیہ نگار ایکنا سے؛
ایکنا: علاء عبدالفتاح کہا کہنا تھا کہ ایرانی شھدا کے گروپ کی حمایت پر انکے قدر دان ہیں اور انکا عمل سب کے لیے نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516452 تاریخ اشاعت : 2024/05/25
بین الاقوامی قاری حمید شاکرنژاد، نے جندیشاپور یونیورسٹی اهواز میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے سوره مبارکه «الرحمن» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516443 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
فلسطین تازہ ترین؛
ایکنا: وزارت صحت غزه نے وحشیانہ حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بارے تازہ رپورٹ شائع کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516200 تاریخ اشاعت : 2024/04/13
ایکنا تھران: اسلامی جہاد تحریک کی جانب سے «انتقام آزادگان» فیسٹیول منعقد کی گیی جسمیں شہدائے غزه، جنین، لبنان اور شام کو خراج پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514332 تاریخ اشاعت : 2023/05/20
بین الاقوامی گروپ: گزشتہ روز تکفیری گروہ کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے باپ بیٹا سمیت پانچ شہداء کی تدفین کردی گئی اور سہ پہر کوئٹہ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام شیعہ ہزارہ مومنین کی نسل کشی کے خلاف علمدار روڈ، چوک شہداء پر ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیاگیا جس میں ہزاروں مومنین اور مومنات نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3312364 تاریخ اشاعت : 2015/06/09
بین الاقوامی گروپ:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل آئی ایس او مدثر عباس نے کہا کہ شہداء کی یاد منانا کسی سعادت سے کم نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3248373 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں وارثان شہداء کمیٹی کے زیر اہتمام لکھی در چوک گھنٹہ گھر میں شکار پور سانحہ کے شہداء کا چہلم منایا گیا۔ جس میں علماء اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں کے علاوہ عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی-
خبر کا کوڈ: 2941585 تاریخ اشاعت : 2015/03/07
بین الاقوامی گروپ:حسن نصراللہ نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ کے ذریعے مکہ اور مدینہ کا امیر مقرر کرنے کےاقدام کاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ داعش کا اصل نشانہ مکہ و مدینہ ہی ہیں بیت المقدس نہیں۔
خبر کا کوڈ: 2861888 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
بین الاقوامی گروپ:پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد قومی ایکشن پلان کے نام پر صرف فوٹو سیشن ہوا، کیونکہ معصوم بچوں کے قتل عام کے بعد اب تک تین مرتبہ شیعہ مسلمانوں کا خون بہایا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2861868 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
بین الاقوامی گروپ: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر سید احسن نقوی نے وفد کے ہمراہ دہشتگردی کا نشانہ بننے والی امامیہ مسجد حیات آباد کا دورہ کیا اور ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی
خبر کا کوڈ: 2855058 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہداء چوک پر۱۰ جنوری کو پروگرام منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2681963 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ سال 2015ء کو فلسطینیوں کے حقوق کی واپسی اور فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کا بین الاقوامی سال قرار دیا جائے، جبکہ کانفرنس کے شرکاء نے اعلان کیا کہ آئندہ برس 29نومبر سنہ2015ء کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بعنوان ’’فلسطینیوں کے ساتھ بین الاقوامی نا انصافی ‘‘ کا دن منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 2616842 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ: قبلہ اول کے شہداء کی یاد میں مجلس اور محفل تلاوت کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، بلوچستان کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1432276 تاریخ اشاعت : 2014/07/22