کراچی میں کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے مدارس

IQNA

کراچی میں کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے مدارس

18:37 - January 17, 2015
خبر کا کوڈ: 2719408
بین الاقوامی گروپ:حساس اداروں کے مطابق کچھ مدارس کا کالعدم دہشتگرد تنظیموں سے تعلق واضح ہے۔

ایکنا نیوز- شفقنا-شہر قائد میں موجود مدارس سے متعلق حساس اداروں نے اپنی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کردی ہے۔ جس کے مطابق کچھ مدارس کا کالعدم دہشتگرد تنظیموں سے تعلق کا انکشاف بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر میں کل ۱۵۴مدارس ہیں، جن میں سے ۱۰۸ رجسڑڈ جبکہ ۴۶ غیر قانونی ہیں، ۴ مدارس کا تعلق کا لعدم تنظیم سے بھی بتایا گیا ہے ۔مدارس میں پڑھنے والی بچوں کی تعداد ۲۵ ہزار ہے، جن میں ۱۶۰ غیرملکی بھی شامل ہیں۔ غیر قانونی مدارس کی فنڈنگ کا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

40054

ٹیگس: مدارس ، فنڈنگ ، دہشت ، گرد
نظرات بینندگان
captcha