گرد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق دس فیصد سے بھی کم تر لوگ دہشت گرد ی سے مقابلے کی پالیسی سے متفق ہیں
خبر کا کوڈ: 3469703    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ:شام میں دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے سربراہ زہران علوش کی ہلاکت کے بعد نیا سربراہ مقرر
خبر کا کوڈ: 3469540    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ:وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قائم دینی مدارس دہشت گرد ی کے خلاف جنگ میں حکومت کے معاون ہیں، ہدف نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک دہشت گرد ی میں ملوث کسی بھی مدرسے کے بارے میں ثبوت فراہم نہیں کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3468815    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گرد ی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے مزید موثر انداز میں اقدامات جبکہ دہشت گرد وں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔شہباز شریف
خبر کا کوڈ: 3457396    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ:حملہ آوروں کا طرز زندگی اسلام کے مکمل منافی تھا
خبر کا کوڈ: 3455222    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ:عراقی افواج نے رمادی شہر میں داعش گروہ کے چالیس دہشت گرد وں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3454413    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ:سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد گروہ کے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر حملے کی کوشش میں تھا
خبر کا کوڈ: 3453793    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: ان جیسے گروپوں سے فائدہ اسلحہ بیچنے والی کمپنیاں اور اسلحہ فروش ممالک اٹھا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3438848    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ:جہانگیرترین نے الزام عائد کیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کچھ ایسے دہشت گرد گروپ موجود ہیں جن کی پشت پناہی مسلم لیگ (ن) کے رہنما کر رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3372924    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ: مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے پاکستان میں فرقہ واریت کے نام پر دہشت گرد ی کو پروان چڑھانے کی کوشش کرنے والے مذموم عناصر اپنے عزائم میں بُری طرح ناکام ہو چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3363278    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، ضرب عضب جب سے شروع ہوا ہے 11 ہزار انٹیلیجنس بیس آپریشن ہوچکے ہیں، جب آپریشن شروع ہوا تھا ہم کچھ نہیں جانتے تھے، تاہم اب ہم شدت پسند گروپوں اور انکے سلیپنگ سیلز کے بارے میں بھی جانتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3351287    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خود کش حملے کے نتیجے میں پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرد شجاع خانزادہ سمیت متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد قوتوں کے خلاف ایک مضبوط سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے۔
خبر کا کوڈ: 3345257    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ:حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں اپنے نفرت انگیز ایجنڈے کو ملک میں فروغ دینے کے لیے تین ہزار کے قریب ویب سائٹس چلارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3342945    تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ قائد شہید کی شہادت کی وجہ ان کا پیغام بیداری تھا، بیداری امت کیلئے قائد شہید نے جس راستے کا انتخاب کیا تھا، وہ شہادت پر ہی انسان کو فائز کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 3341018    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد ملک و قوم کے دشمن ہیں ان کا کسی دین و مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3337093    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

بین الاقوامی گروپ: جماعت اہلسنت «بریلوی» گروپ کے عالم دین درگاہ اعلی کا کہنا ہے کہ علماء دہشت گرد وں کی نماز جنازہ ادا نہ کریں
خبر کا کوڈ: 3335548    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ:پولیس اور حساس اداروں نے سریاب روڈ، سیٹلائٹ ٹاﺅن اور ہزار گنجی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا،اس دوران انتہائی مطلوب 8 تکفیری دہشت گرد وں کو گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3332468    تاریخ اشاعت : 2015/07/24

بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اینٹی ٹیررازم فورس، ایف سی اور حساس اداروں نے کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایف سی کے 2 اہلکارزخمی ہوئے
خبر کا کوڈ: 3325586    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ:کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں نے صوبہ سندھ میں ایک نیا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3322519    تاریخ اشاعت : 2015/07/03

بین الاقوامی گروپ:عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الانبار صوبے کے جبہ علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے چالیس ارکان کو ہلاک کردیا
خبر کا کوڈ: 3322060    تاریخ اشاعت : 2015/07/01