ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «wnypapers»، کے مطابق اسلامی اسٹڈی سنٹر کے ڈاکٹر زکی ساریتوپراک نے " اسلام میں حضرت عیسی" کے عنوان پر نشست میں تقریر کی
نشست کا اہتمام یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کی جانب سے کیا گیا تھا
اس نشست میں تقاریر کے علاوہ اسلام اور عیسائیت میں مشترکہ اقدار کی اہمیت پر بھی تبادلے خیال کیے گیے
ساریتوپراک اب تک اسلام ، اسلامی تعلقات اور اسلام اور عیسائیت میں تعلقات پر تیس سے زائد مقالے پیش کر چکے ہیں۔
انکی تازہ ترین کتاب « اسلام میں حضرت عیسی» فلوریڈا یونیورسٹی کے تعاون سے ۲۰۱۴ میں چھپ چکی ہے
اس وقت ساریتو پراک اپنی نئی کتاب «اسلامی روحانیت؛اسلامی فلسفہ اور ماڈرن دنیا کے لیے نمونہ عمل» پر کام کر
رہا ہے۔