ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے خبری «diae» کے مطابق لینگویجیز فیکلٹی کے تعاون سے قرآنی سیمینار منعقد کیا جائےگا ۔ اس سہ روزہ سیمینار میں مختلف موضوعات پر نظریہ پردازی،تاریخی،فلسفی،تفسیری ،ترجمہ ،قرآنی اور عربی زبان اور دیگر عنوانات پر مقالے پیش کیے جائیں گے
قرآنی ترجمے،معاشرے میں ترجموں سے استفادہ،ترجموں پر اعتبار،ترجموں کی کوالٹی،غیر جانبارانہ ترجمہ اور تفسیر ،ترجموں کا تفسیر پر اثر جیسے موضوعات بھی سیمینار میں شامل ہیں
سیمینار میں عربی،انگریزی،اردو اور مالایی لینگیویجیز میں مقالے شامل کیے جائیں گے اور خواہشمند حضرات پچیس فروری تک مقالوں کے خلاصے ارسال کرسکتے ہیں۔