دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر اتحاد تشکیل دیں گے: علامہ ناصر عباس

IQNA

دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر اتحاد تشکیل دیں گے: علامہ ناصر عباس

20:37 - February 09, 2015
خبر کا کوڈ: 2830315
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین لیڈر کے مطابق تکفریت کے خلاف ملک گیر اتحاد تشکیل دیا جایے گا

ایکنا نیوز- شفقنا- دہشت گردوں اور تکفریت کے خلاف ملک گیر اتحاد تشکیل دیں گےان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری نے امام بارگاہ مدینتہ العلم کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر تنظیمی کارکنان کی بڑی تعدادکے علاوہ حجتہ الاسلام علامہ شیخ غلام حر شبیری آف امریکہ، ذاکر اہل بیت علامہ علی عرفان عابدی ، مرکزی سیکریٹری امور روابط اقرارحسین ملک ، علامہ حسن ہاشمی، علامہ علی انور جعفری، علی حسین نقوی، انجینئررضا نقوی بھی موجود تھے، جبکہ علامہ شیخ غلام حر شبیری نے بھی شرکاء سے خطاب کیا ۔

41169

ٹیگس: پاکستان ، مجلس ، وحدت
نظرات بینندگان
captcha