دہشت گرد گروپ کے لیڈر کا جیو پر انٹرویو / عوام کے مظاہرے

IQNA

دہشت گرد گروپ کے لیڈر کا جیو پر انٹرویو / عوام کے مظاہرے

14:06 - February 24, 2015
خبر کا کوڈ: 2890505
بین الاقوامی گروپ: مختلف شہروں میں لدھیانوی کے انٹرویو نشر کرنے پر اہل تشیع کے مظاہرے

ایکنا نیوز- پاکستان میں جیو ٹی وی کا اہل سنت و الجماعت کے نام سے کام کرنے والی شدت پسند تنظیم کے سربراہ کا انٹر ویو نشر کرنے پر اہل تشیع کی جانب سے جیو اور جنگ گروپ کے خلاف روالپنڈی, اسلام آباد میں سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ.دوسری جانب اطلاعات کے مطابق جیو کے پروگرام " نیا پاکستان " کے خلاف پیمرا کو عوامی شکایتیں موصول ہورہی ہیں اور ترجمان پیمرا کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام سے فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلی ہے۔ سوشل میڈیا کے مطابق پیمرا کے بیان میں کہا  گیا ہے کہ فرقہ واریت , مذہبی منافرت پھیلانے پر جیو نیوز کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

 

نظرات بینندگان
captcha