ایکنا نیوز- روزنامه «ڈیلی ٹرسٹ» کے مطابق ڈانفورڈیو یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے تعاون سے قومی قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا جارہا ہے
مقابلے کے انچارج جعفر کائورا کے مطابق ان مقابلوں کا مقصد نایجیریا کے مسلمانوں کو قرآنی امور میں متوجہ اور حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقابلوں میں تاخیر کی وجہ انتخابات کا انعقاد ہے اور اسی وجہ سے مقابلے تاخیر سے منعقد ہورہے ہیں
.نایجیریا افریقہ کے مغرب میں میں واقع ہے اور اس ملک کی نصف آبادی مسلمان ہے۔