بین الاقوامی گروپ: المنار چینل کے مطابق سیدحسن نصرالله، جدید سیاسی صورتحال کے پیش نظر تقریر کریں گے
ایکنا نیوز- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل علاقای صورتحال پر مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے اہم خطاب کریں گے۔
یمن کی صورتحال کے پیش نظر اس خطاب کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے ۔