حزب

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سردار «سمیر قنطار» کی شہادت اور تازہ صورتحال پر اہم خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3467788    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کی جانب سے دمشق کے مضافاتی علاقے میں حملہ کیا گیا جس میں حزب اللہ کے سنیر رکن جام شہادت نوش کرگئے
خبر کا کوڈ: 3467340    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان شامی حکومت کی حمایت جاری رکھےگی اور دہشت گردوں پر شامی حکومت اور عوام کی کامیابی یقینی ہے
خبر کا کوڈ: 3455710    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ:انتہاپسندی کاجن بوتل سے نکالنےکے بعد امریکہ خود بھی کنفیوژن کا شکار ہے ۔ پاکستانی تجزیہ نگار
خبر کا کوڈ: 3455606    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ: حزب ‌‌الله کے سیکریٹری جنرل آج رات بیروت بم دھماکوں پر خطاب کریں گے جو المنار چینل سے نشر کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3448006    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی سازشوں کے مقابلے میں جذبہ شہادت کی وجہ سے حزب اللہ کامیاب رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3447569    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ:کرکوک میں سنی کردوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3361415    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: البقاع میں حزب اللہ کے ثقافتی نمائندے سید فیصل شکر کا کہنا ہے کہ صھیونیوں اور تکفیریوں کےمقابلے میں کامیابی کی وجہ قرآن سے تمسک ہے
خبر کا کوڈ: 3360248    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلٰی سطحی وفد نے حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3347130    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان میں سیدحسن نصرالله سے اہم ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
خبر کا کوڈ: 3342903    تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان نے شمال مشرقی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3316012    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں واقع مسجد امام علی میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3306698    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

بین الاقوامی گروپ:دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لئے حزب اللہ کے اسی ہزار میزائل تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3306334    تاریخ اشاعت : 2015/05/22

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور داعش کبھی دشمنوں سے جنگ نہیں کرتے
خبر کا کوڈ: 3262942    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

بین الاقوامی گروپ:لبنان کی المستقبل پارٹی کے سربراہ نے ایک بیان جاری کرکے داعش اور النصرہ تکفیری دہشتگردوں کے ساتھ اپنی صلح کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود کے لبنانی اتحادیوں کی داعش اور النصرہ سے کوئی جنگ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3262927    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام کی تقسیم، بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوگی-
خبر کا کوڈ: 3259513    تاریخ اشاعت : 2015/05/05

بین الاقوامی گروپ:شام کے علاقے القلمون میں تعینات حزب اللہ کے جوانوں نے تکفیری دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3248362    تاریخ اشاعت : 2015/05/03

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ رہنما کا کہنا ہے کہ علاقے میں جنگ خالص سیاسی ہے مگر کچھ لوگ دین کے نام پر غلط انداز میں تسلط کی کوشش کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3106519    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان مختلف پروگراموں کو سپورٹ کرنے کے علاوہ ہر سال طلباء کے لیے خصوصی قرآنی مقابلہ بعنوان «سیدعباس الموسوی»(سید شهدایے مقاومت) قرآنی مقابلے منعقد کراتی ہے
خبر کا کوڈ: 3049263    تاریخ اشاعت : 2015/03/28

بین الاقوامی گروپ: المنار چینل کے مطابق سیدحسن نصرالله، جدید سیاسی صورتحال کے پیش نظر تقریر کریں گے
خبر کا کوڈ: 3045224    تاریخ اشاعت : 2015/03/27