ایکنا نیوز- روزنامه «Le Monde»،کے مطابق «کلژ دو فرانس» علمی مرکز کے استاد فرانسوا دروش کی کوشش سے کورس کا اہتمام کیا گیا ہے
قرآنی علوم میں تحقیق انجام دینے والے استاد کا کہنا ہے : میں اس کورس میں قرآنی نسخوں پر اپنے کام اور تحقیق سے طلباء کو مستفید کراوں گا
کورس کا عنوان «تاریخ قرآن، متن اور منتقلی» رکھا گیا ہے جو گذشتہ روز شروع ہوچکا ہے
کالج قوانین کے مطابق اس کورس میں شرکت کے لیے پہلے سے نام لکھنا ضروری نہیں اور ہر کوئی موقع پر کورس میں شرکت کرسکتا ہے۔