کورس

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) متولی کے مطابق «اسپشل دہرائی» کورس مسجد النبی میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518382    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: اداره امور اسلامی و فلاح و بہبود دبئی نے خواتین کے لیے تیسویں پارے کے حفظ کورس کا اہتمام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518278    تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے حفظ و تفسیر سوره «ص» کورس جو بین الاقوامی مرکز تبلیغ قم وابستہ آستانہ حسینی کے تعاون سے شروع ہوا ہے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518277    تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی (ص)کمیٹی کے أمور کے ادارے کے مطابق مسجد الحرام میں سردیوں پر خصوصی کورس ز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517750    تاریخ اشاعت : 2025/01/03

ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کربلاء کے مطابق ملکی اور غیرملکی طلباء کے لیے آن لائن قرآنی کورس ز منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517640    تاریخ اشاعت : 2024/12/15

ایکنا: دارالقرآن آستان حسینی کے تعاون سے کربلا میں ہزار سے زائد طلبا و طالبات شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517228    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا: شارجه کمپلیکس کے مطابق قرآنی کورس میں ۳۳۸۲ افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516928    تاریخ اشاعت : 2024/08/16

ایکنا: امور حرمین شریفین کے مطابق گرمیوں کے موسم میں مسجد النبی میں قرآنی کورس ز منعقد کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516613    تاریخ اشاعت : 2024/06/22

تین سو فقہ طلبا طالبات کے کورس کا جشن حرم مطهر حسینی کے «خاتم الأنبیاء(ص)» ہال میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514990    تاریخ اشاعت : 2023/09/23

ایکنا نیوز کی رپورٹ؛
ایکنا پاکستان: آٹھ ماہی کورس ادارہ حیات طیبہ کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں مقابلے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514956    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

آستان قدس رضوی کے قرآن کریم سینٹر اورعلمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے مہدالرضا(ع) کے غیرملکی قرآنی معلمین کے لئے تربیتی کورس زز کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511992    تاریخ اشاعت : 2022/06/03

تہران(ایکنا) خانہ فرھنگ زاید (ZHIC) میں نومسلموں اور غیرمسلموں کو بارہ زبانوں میں اسلام سے روشناس کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3511558    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511351    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

بین الاقوامی گروپ: التنزیل قرآنی کورس ، «لاهه» شہر کے ثقافتی مرکز الکوثر کے شعبہ قرآن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3353854    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: قرآنی نسخوں کی تحقیق اور حفظ قرآن کا کورس وزارت اوقاف کے تعاون سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353355    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ: اسمائے حسنی کے معانی اور تفسیر کے حوالے سے دو روزہ کورس اگلے مہینے لندن میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3349606    تاریخ اشاعت : 2015/08/22

بین الاقوامی گروپ:ترک شہر «یالوا» میں حفظ قرآن کورس کی فارغ التحصیل خواتین کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3349462    تاریخ اشاعت : 2015/08/21

بین الاقوامی گروپ: «جامعة الشهید» کے طلباء کے لیے مخصوص کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3338153    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآنی کریم کورس چار جون تک جاری رہے گا
خبر کا کوڈ: 3309603    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ: آستانے حسینی کے تعاون سے انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتہ میں قرآنی کورس ز کا اہتمام کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3307575    تاریخ اشاعت : 2015/05/25