آسٹریلیا ؛ نیشنل ویک پر حجاب تعارف پروگرام کا انعقاد

IQNA

آسٹریلیا ؛ نیشنل ویک پر حجاب تعارف پروگرام کا انعقاد

12:51 - April 12, 2015
خبر کا کوڈ: 3127854
بین الاقوامی گروپ: ویکٹوریا میں نیشنل ویک پروگرامز کے حوالے سے اسلام کے بارے میں مثبت سوچ ابھارنے کے لیے حجاب آگہی مہم کا اہتمام کیا گیا تھا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Australia Muslim Times»،کے مطابق ڈنڈنانگ سٹی کے مئیر اور سٹی کونسل کی جانب سے حجاب تجربے کا پروگرام پیش کیا گیا
پروگرام کے مطابق خواتین تین گھنٹے تک اسکارف پہن کر گھومتیں تاکہ حجاب کے ساتھ پھرنے اور عوامی رد عمل کا تجربہ کرسکیں
پندرہ غیر مسلم خواتین اس تجربے میں شریک ہوئیں اور سب نے ایک ویڈیو ریکارڑنگ پروگرام میں اچھے احساسات کا اظھار کیا

اس پروگرام کے انچارج هدر اسٹیورٹ کا کہنا ہے کہ درست نہیں کہ لوگ یوں مسلمانوں کے حوالے سے خوف زدہ ہو
اس پروگرام پر اعتراضات بھی سامنے آئے اور کہا گیا کہ اس طرح ثقافتوں کی رنگارنگی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے
نیشنل یوتھ ویک پروگرام ایک ہفتے تک جاری رہے گا
آسٹریلیا میں اسلام فوبیا میں شدت آرہی ہے اور گذشتہ ہفتے " آسڑیلیا واپس لو" عنوان کے ساتھ کیی شہروں میں اسلام مخالف مظاہرے کیے گیے۔

3126665

نظرات بینندگان
captcha