آسڑیلیا؛ جشن ولادت حضرت زہرا(س) کا انعقاد

IQNA

آسڑیلیا؛ جشن ولادت حضرت زہرا(س) کا انعقاد

9:09 - April 14, 2015
خبر کا کوڈ: 3140595
بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ میں یوم مادر اور یوم ولادت بی بی زہرا(س) کی تقریب منعقد ہوئی

ایکنا نیوز- یوم ولادت حضرت فاطمہ زہرا(س) کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح آسٹریلیا کے کئی شہروں میں بھی جشن کا اہتمام کیا گیا،
ایڈیلیڈ میں جعفریہ اسلامک سوسایٹی میں بھی " روز مادر اور جشن ولادت حضرت زہرا (س)" کا اہتمام کیا گیا تھا ۔
جشن پروگرام میں تلاوت قرآن مجید اور منقبت خوانی کے علاوہ حجت الاسلام غلام علی حیدری نے ماں کی ٰعظمت اور سیرت زہرا(س) پر روشنی ڈالی ۔
انہوں نے کہا کہ جو مقام اسلام میں عورت کو دیا گیا ہے کسی اور مکتب میں عورت کوایسی عظمت نہیں ملی ہے۔
جشن ولادت میں مختلف ممالک کے جوان شریک تھے ۔

ٹیگس: زہرا ، ولادت ، جشن
نظرات بینندگان
captcha