ولادت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: حرم مطهر حضرت علی(ع) کو ولادت حضرت امام زمان (عج) کے حؤالے سے آراستہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517978    تاریخ اشاعت : 2025/02/14

ایکنا: میلاد مسعود حضرت امیرالمؤمنین(ع) پر انکے مزار واقع نجف اشرف میں جشن و سرور کی فضاء ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517808    تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ایکنا: پیدائش کے فورا بعد گہوارے میں حضرت عیسی(ع) کی بات کرنے کو قاری استاد شعبان عبدالعزیز الصیاد کی آواز میں عربی – انگریزی سب ٹائٹل کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517714    تاریخ اشاعت : 2024/12/28

ایکنا: قم میں واقع حرم مطهر حضرت معصومه سلام الله علیها میں شب میلادحضرت زهرا(س) پر زائرین کا ذوق و شوق دیدنی تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517688    تاریخ اشاعت : 2024/12/23

رهبر معظم انقلاب مداحان اهل بیت(ع)سے :
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی ولادت پر ہزاروں مداح اہل بیت سے خطاب میں کہا کہ آپ کا اہم کام حالات کو درست پیش کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517683    تاریخ اشاعت : 2024/12/23

ایکنا: میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516584    تاریخ اشاعت : 2024/06/16

میلاد حضرت مسیح(ع) کی مناسبت پر؛
آیت ۳۳ سوره مبارکه مریم کے حوالے سے تفسیر البیان میں لکھا ہے: امن و سلامتی حق کی جانب سے ہے،حضرت عیسی(ع) کی ولادت تمام انسانوں کی خلقت سے مختلف ہے جو ایک دن میں متولد ہوا اور حضرت امام مھدی بقیة‌اللّه(عج) کے ظھور کے بعد وہ بھی لوٹ کر آجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515577    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

آستانہ مقدس عباسی یا روضہ حضرت عباس علمدار میں عید شعبان اور ولادت وں کے موقع پر ہر روز زایرین اور عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511481    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

فرزند رسول ، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511297    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

تہران(ایکنا) عورت کی آزادی کی بات کرنیوالے عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں۔ علامہ سید جواد نقوی
خبر کا کوڈ: 3511172    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی تنہا دخترگرامی ، بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہراء(س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے امام رضا(ع) کے حرم میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی جشن کا اہتمام کیا گيا.
خبر کا کوڈ: 3511166    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت با سعادت حضرت زهرا(س) پر «هفته عفاف» فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511155    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی علما کی شرکت کے ساتھ «پیغمبراسلام(ص)؛ پیامبر وحدت» سیمینارمنعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3469099    تاریخ اشاعت : 2015/12/25

بین الاقوامی گروپ:جامعہ بنوریہ نےاپنی آفیشل ویب سائیٹ پر فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عید میلاد النبی (ص) کی خوشی منانا جائز نہیں اور نا ہی اس دن صدقہ خیرات دیا جائے
خبر کا کوڈ: 3468363    تاریخ اشاعت : 2015/12/22

بین الاقوامی گروپ: عشرہ کرامت ( ولادت فاطمہ معصومہ تا امام رضا علیہ السلام) کے حوالے سے سیمائی ولایت ثقافتی مرکزکے تعاون سے پروگرام منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3349602    تاریخ اشاعت : 2015/08/22

بین الاقوامی گروپ:بدھ کو ایران سمیت کئی ممالک میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی (عج) کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایاجارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3310776    تاریخ اشاعت : 2015/06/03

بین الاقوامی گروپ: ملینیم ہال میں دعائے کمیل کے بعد جشن ولادت منایا گیا
خبر کا کوڈ: 3306619    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ میں یوم مادر اور یوم ولادت بی بی زہرا(س) کی تقریب منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3140595    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

بین الاقوامی گروپ: پیغمبراسلام (ص)کی ولادت کے موقع پر ڈاکٹر روحانی کی جانب سے پیغام اسلامی ممالک کے سربراہوں کو جاری کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2687480    تاریخ اشاعت : 2015/01/09

بین الاقوامی گروپ:علماء ومورخین کابیان ہے کہ آپ بتاریخ 11/ ذی قعدہ 153 ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں/ اس دن دنیا بھر میں ہر سال پیروان اہل بیت جشن ولادت مناتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1447279    تاریخ اشاعت : 2014/09/06