اسلامو فوبیا«وایلڈرز» پگیڈا کے نقش قدم پر

IQNA

اسلامو فوبیا«وایلڈرز» پگیڈا کے نقش قدم پر

9:06 - April 15, 2015
خبر کا کوڈ: 3147042
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ میں اسلام مخالف رہنما گریٹ ویلڈرز نے اسلام مخالف معروف تنظیم پگیڈا کی حمایت کا اعلان کردیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے AFP،کے مطابق ہالینڈ فریڈم پارٹی کے رہنما وایلڈرز نے جرمنی میں پگیڈا تنظیم کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ یورپ میں اسلام کا پھیلاو قابل مذمت ہے
پگیڈا تنظیم کے مظاہرے میں مظاہرین سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم مزید اسلامی معاشرے کو برداشت کرنے سے قاصر ہیں
وایلڈرز نے مقدس کتاب قرآنی کریم کو ہٹلر کی کتاب سے مقابلہ کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین کو ہماری ثقافت پر عمل کرنا ہوگا نہ کہ ہم ان کی ثقافت پر عمل پیرا ہو
ہالینڈ فریڈم پارٹی کے رہنما نے مزید کہا : ہم مسلمانوں سے نفرت نہیں کرتے مگر انہیں ہمارے معاشرے میں ضم ہونا پڑے گا۔
اس مظاہرے کے خلاف مسلمانوں نے بھی احتجاج کیا ہے.

3140640

نظرات بینندگان
captcha