عجیب پیشن گوئی؛ وہابی شیخ کے مطابق شیعہ مذہب ختم ہوکر ان میں ضم ہوجائے گا

IQNA

عجیب پیشن گوئی؛ وہابی شیخ کے مطابق شیعہ مذہب ختم ہوکر ان میں ضم ہوجائے گا

7:18 - April 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3227358
بین الاقوامی گروپ: وہابی تبلیغی شیخ محمد العریفی کا دعوی ہے کہ شیعہ مذہب دیرپا نہیں رہے گا اور جلد اہل سنت میں ضم ہوگا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «موجز مصر»،کے مطابق سعودی وہابی شیخ محمد العریفی ٹویٹر میں دعوی کرتا ہے کہ شیعہ مذہب ختم ہوکر سنی مذہب بن جائے گا
جہاد النکاح فتوی دینے والے شیخ کا کہنا ہے : میں قیامت اور آخری زمانے کے حوالے سے کافی عرصے سے تحقیق کررہا ہوں اور میں نے نہیں دیکھا ہے کہ کہا گیا ہو کہ آخری زمانے میں شیعہ رافضی طاقت ور بنے گا اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ختم ہوکر سنی مذہب اختیار کرے گا

انہوں نے کہا کہ انکا آخری زمانے کے واقعات میں کوئی کردار نہیں ہوگا
العریفی اور انکے ہم خیال مفتیوں نے متعدد ایسے فتوے صادر کیے ہیں جن سے عراق اور شام وغیرہ میں مسلمانوں کے قتل عام اور بچوں اور عورتوں کے قتل و غارت جائز ہونے کے پہلو نکلتے ہیں
جہاد النکاح،بیلٹ باندھنے کو حرام قرار دینا،گوشت پکانے سے قبل دھونے کو حرام قرار دینا،مردہ زوجہ سے ہمبستری،سموسہ کو حرام بتانا اور ڑرائیونگ کے وقت تلاوت سننے کو حرام بتانا  ان جیسے شیخوں کے دیگر مضحکہ خیز فتووں میں شامل ہیں۔

3223039

ٹیگس: مفتی ، شیخ ، شیعہ ، سنی
نظرات بینندگان
captcha