سرحدوں پر جھڑپیں، تین سعودی فوجی ہلاک

IQNA

سرحدوں پر جھڑپیں، تین سعودی فوجی ہلاک

19:20 - May 01, 2015
خبر کا کوڈ: 3239023
بین الاقوامی گروپ:یمن سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر، ہونے والی جھڑپوں میں، تین سعودی فوجی ہلاک ہوگئے-

ایکنا نیوز- ایران ریڈیو-سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ یمن سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر، ہونے والی جھڑپوں میں، تین سعودی فوجی ہلاک ہوگئے-

النشرہ ویب سائٹ کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی سرحدوں پر نجران کے علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں سعودی عرب کے تین فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے- سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مطابق یہ تینوں فوجی، یمن کی سیکورٹی فورسیز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاک ہوئے- بتایا جاتا ہے کہ سعودی فوجی، یمن سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں یمنی عوام کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

69104

ٹیگس: سعودی ، فوجی ، اہل ، کار
نظرات بینندگان
captcha